موجودہ حکومت کی کارکردگی کو 46 فیصد نے PTI حکومت سے بہتر قرار دے دیا، سروے جاری

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز) گیلپ پاکستان نے تاجروں کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔
سروے میں کاروباری برادری کے حکومتی معاشی پالیسیز پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور کارکردگی کی تعریف کی۔46 فیصد نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو تحریک انصاف کی حکومت سے بہتر قرار دیا البتہ 34 فیصد نے کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔سروے میں ملکی کاروبار ی صورتحال پر تاجروں کا اعتما د بھی بڑھا، 61 فیصد تاجروں نے کاروباری صورتحال کو اچھا جبکہ 39 فیصد نے کاروبار میں مشکلات کا شکوہ کیا۔سروے میں مستقبل میں کاروبار میں بہتری کےلیے بھی 61فیصد تاجر پُرامید نظر آئے البتہ 39 فیصد نے مایوسی کا اظہار کیا جبکہ ملکی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنےوالے تاجروں کی شرح میں بھی 11 فیصد کی واضح کمی آئی۔51 فیصد نے ملک سمت کو غلط جبکہ 49فیصد نے درست کہا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر