17کروڑ رشوت لینے کا الزام، اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا گرفتار

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو (اے ڈی سی آر) سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا کوکرپشن کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق اے ڈی سی آر نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے این اوسی کے بدلے 17 کروڑ کی رشوت لی۔ذرائع اینٹی کرپشن نے بتایاکہ زاہد جاوید نامی شہری کی درخواست پرکارروائی عمل میں آئی۔ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ 17 کروڑ میں سے 13 کروڑ روپے ریکور کر لیے گئے اور 4 کروڑ روپے کی برآمدگی کےلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق لاہورمیں ملزم کےگھرمیں پیسوں سےبھری گاڑی برآمدگی کی گئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر