بلاول بھٹو سے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر کی ملاقات

کراچی(نیشنل ٹائمز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی، تجارتی و سفارتی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی، بلاول بھٹو نے کہا پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر کا کردار ناقابل فراموش تھا، صدر ٹرمپ کی امن کیلئے کوششیں تسلیم کی جانی چاہئیں اور وہ نوبل امن انعام کے حقدار ہیں، پاکستان عالمی برادری کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدوں کا بھی خیر مقدم کیا،امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر نے بلاول بھٹو کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر