آبادی بڑھنےکی سالانہ شرح 2.55 فیصد ہے، بڑھتی آبادی کو معیشت کا فعال حصہ بنانا ہوگا: وزیراعظم

ویب ڈیسک) نیشنل ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بڑھتی آبادی اور اسکے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سےگفتگو کرتے ہوئےکہاکہ پاکستان میں آبادی کے بڑھنے کی سالانہ شرح 2.55 فیصد ہے۔وزیراعظم نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ترقی اور معیشت کا فعال حصہ بنانے کے لیے منصوبہ بندی کو ضروری قرار دیدیا۔وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا تھاکہ نوجوان ملک کا انتہائی قیمتی اثاثہ ہیں، نوجوانوں کو معاشی ترقی میں کردار ادا کرنےکے مواقع دینےکے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے بڑھتی آبادی اور مسائل سے نمٹنے کےلیے صوبوں کے تعاون سے مؤثر حکمت عملی بنانےکی ہدایت کردی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر