پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی(نیشنل ٹائمز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین حد کو چھو لیا ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور مارکیٹ کھلنے کے چند ہی منٹ بعد 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ایک موقع پر 100 انڈیکس 1139 پوائنٹس کے ساتھ 142174 کی نئی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ایک لاکھ 41 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر