حکومت کا مزید ایک لاکھ ٹن درآمد کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) حکومت نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے مطابق ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر 11 اگست کو کھولا جائے گا۔چند دن قبل حکومت نے چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا آرڈر دیا تھا۔ دوسری جانب مختلف شہروں میں سرکاری ریٹ پر چینی اب تک دستیاب نہيں اور لاہور کی دکانوں سے چینی غائب ہے جب کہ دکانداروں نے گُڑ اور شکر کی قیمتيں بھی بڑھادی ہیں۔ کوئٹہ میں 7 روپے فی کلو کمی کے بعد چینی 178 روپے فی کلو پر آگئی ہے جو کل تک 185 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی تھی جب کہ ضلعی انتظامیہ نے چینی کی سرکاری قیمت177 فی کلو مقرر کر رکھی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر