اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع