یورپی یونین نے یو اے ای کو منی لانڈرنگ کی ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز) یورپی یونین نے متحدہ عرب امارات کو منی لانڈرنگ کی ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔
جیو نیوز کے مطابق یورپی کمیشن نے اماراتی قوانین اورریگولیٹری نظام میں نمایاں بہتری کو تسلیم کیا، یورپی یونین نے یو اے ای کو منی لانڈرنگ ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ یورپی کمیشن کی سفارش پرکیا۔ اس حوالے سے اماراتی حکام نے کہا کہ قانونی و انتظامی اصلاحات کے ساتھ سخت کارروائیاں کیں، یورپی یونین کا فیصلہ عالمی مالیاتی جرائم کے خلاف یو اے ای کی کوششوں کا اعتراف ہے۔ اس کے علاوہ یورپی یونین اور یو اے ای کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے پر بات چیت کے آغازپر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فیٹف نے فروری 2024 میں متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ سے نکالا تھا۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر