طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری حسینہ واجد نے دی تھی، آڈیو لیک سے تصدیق

ڈھاکا(نیشنل ٹائمز) بنگلا دیش میں پچھلے سال طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اُس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد نے دی تھی۔
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)کے تحقیقاتی یونٹ ’BBC Eye‘ کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں یہ بات سامنے آئی، یہ آڈیو مارچ میں لیک ہوئی تھی۔اس آڈیو میں شیخ حسینہ واجد نے سکیورٹی فورسز کو طلبہ کے خلاف مہلک ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دی اور کہا کہ وہ جہاں بھی نظر آئیں انہیں گولی مار دی جائے۔ واضح رہے کہ اگست 2024 میں حسینہ واجد حکومت کے خلاف چلنے والی طلبہ تحریک کے دوران ایک ہزار سے زائد افرادکی ہلاکت ہوئی تھی جس کے بعد حسینہ واجد حکومت کا خاتمہ ہوا، سابق بنگلادیشی وزیراعظم ملک سے فرار ہوگئیں اور انہیں بھارت میں پناہ لینا پڑی۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر