وزیر اعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پارلیمنٹ ہائوس میں ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار، چوہدری محمود بشیر ورک، ناصر اقبال بوسال اور علی جان مزاری نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں ارکان کے متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو ہوئی۔ارکان قومی اسمبلی نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت برائے پاور عبدالرحمن کانجو اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی ملاقاتوں میں موجود تھے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر