سعودی عرب کی شام کے گرجا گھر میں خود کش حملے کی مذمت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ریاض۔23جون (اے پی پی):سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع گرجا گھر میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے جس 22 افراد ہلاک ہو گئے۔اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ مملکت عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے، شہریوں کو دہشت زدہ کرنے اور بے گناہوں کا خون بہائے جانے کو مسترد کرتی ہے ۔ بیان میں ہر قسم کے تشدد، انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف شام کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔واضح رہے کہ شام کی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ خودکش حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا، اس نے گرجا گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر