ریپ، تشدد اور دہشتگردی، امریکا نے خواتین شہریوں کو اکیلے بھارت کے سفر سے روک دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے بھارت کے سفر سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے 16 جون کو لیول 2 کی نئی ٹریول ایڈوازری جاری کی جس میں اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرتے ہوئے احتیاط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ تفریحی مقامات پر زیادتی کے واقعات (ریپ کیسز) اور جنسی تشدد انڈیا میں بڑھتے ہوئے جرائم میں سے ایک ہیں لہٰذا خواتین اکیلے بھارت کا سفر نا کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ایڈوائزی میں کہا گیا کہ دہشتگردوں کی جانب سے تفریحی مقامات، شاپنگ مالز، حکومتی مقامات پر حملوں کا بھی امکان ہے۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر