سعودی وزیرخارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کےلیے استنبول پہنچ گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)استنبول۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اسلامی تعاون تنظیم ( اوآئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 51 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے۔ایس پی اے کے مطابق او آئی سی وزارتی کونسل کے اجلاس کی صدارت ترکیہ کر رہا ہے۔او آئی سی کے رکن ممالک کثیر الجہتی اقدامات، خطے کی صورتحال، اس کے علاقائی اور بین الاقوامی اثرات پر تبادلہ خیال کریں گے۔و آئی سی کا اجلاس ایک ایسے وقت ہورہا ہے جب مشرق وسطی میں کشیدگی ہے، توقع ہے اجلاس کے شرکا اہم جغرافیائی چیلنجوں سے نمٹیں گے اور اہم ایشوز پر او آئی سی کے اجتماعی موقف کا اعادہ کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر