اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے یمن میں سینیئر حوثی رہنماؤں پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جس میں حوثی ملٹری چیف محمد عبدالکریم بھی شامل ہیں۔ واضح رہے یمن غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر میزائل حملے کرتا رہا ہے۔
اسرائیل کا یمن میں حوثی ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ



