حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کیے: معاشی آؤٹ لُک رپورٹ

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)وزارت خزانہ نے معاشی آوٹ لُک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں سال میں گزشتہ سال کے مقابلے 36.7 فیصد زائد ٹیکس وصول کیے جب کہ مالی خسارہ کم ہو کر 2.6 فیصد پر آگیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ٹی برآمدات کی شاندار پرفارمنس رہی اور برآمدات 21.1 فیصد بڑھ گئیں جب کہ آٹوموبیل سیکٹر نے مزید 95.8 فیصد ترقی کی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق درآمدات میں مزید 11.8 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تجارتی خسارہ 21.3 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جب کہ افراط زر اپریل میں کم ہو کر 0.3 فیصد پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق تعلیم اور صحت کے شعبوں میں قیمتیں مزید بڑھتی رہیں جب کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مد میں غریبوں میں 409.4 ارب روپے تقسیم کیے گئے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر