چین اور دوسرے ملکوں نے ہمیں اتنا نقصان پہنچایا کہ اس نقصان کیساتھ گزارا نہیں تھا: ٹرمپ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین اور دوسرے بہت سے ملکوں نے ہمیں اتنا نقصان پہنچایا کہ اس نقصان کے ساتھ گزارا نہیں کیا جا سکتا تھا، ہمیں ان ملکوں نے وہ ٹکٹکی سمجھا ہوا تھا جس کے ساتھ باندھ کر کوڑے لگائے جاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں اتنی زیادہ نوکریاں اور کاروبار واپس لا رہے ہیں جتنے پہلے اس ملک میں کبھی نہیں آئے تھے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ابھی سے امریکا میں پانچ کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری آ چکی ہے اور اس میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، یہ معاشی انقلاب ہے اور ہم جیتیں گے، مضبوطی سے جڑے رہیے، یہ سب آسان نہیں ہوگا لیکن اس کا آخری نتیجہ تاریخی ہو گا، ہم امریکا کو ایک بار پھر عظیم بنائیں گے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر