صدر ولادیمیر پوتن کی روسی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

ماسکو(نیشنل ٹائمز)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام کے موقع پر روسی مسلمانوں کو عید الفطر کی چھٹیوں پر مبارکباد دی ہے۔

ایتار تاس کے مطابق اتوار کو جاری کئے گئے اپنے ایک پیغا م میں انہوں نے کہا کہ میں آپ کو عید الفطر کی تعطیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد بھیج رہا ہوں۔ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کے موقع پر، یہ قدیم اور اہم تعطیل روحانی ترقی، مہربانی اور ہمدردی کی جستجو کی علامت ہے۔

ان کے پیغام کو روس کے مسلمانوں کے سینٹرل سپرچوئل ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا گیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے ذریعے بھیجے گئے پیغام کے مطابق، پوتن نے روس کی عوامی اور روحانی زندگی میں مسلم تنظیموں کے اہم شراکت اور خیراتی، تعلیمی اور حب الوطنی کے منصوبوں اور اقدامات میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔اس موقع پر روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے بھی مسلمانوں کو مبارکباد دی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر