اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے عید کے لیے گیس کے تمام والوز فل پریشر سے آن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن رات 12 بجےتک گیس دستیاب ہوگی۔ترجمان نے بتایا کہ چاند رات کو بھی رات 12 بجے تک گیس دینےکا شیڈول طےکر لیا گیا ہے۔
کراچی: سوئی سدرن نے عید الفطر پر گیس کا شیڈول جاری کردیا



