کراچی: شاہراہ فیصل ٹریفک حادثے پر پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پولیس رپورٹ کے مطابق 17 سالہ ڈرائیور 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلارہا تھا ، اس کے پاس ڈرائیورنگ لائسنس اور قومی شناختی کارڈ بھی نہيں تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موٹرسائیکل اپنی مخصوص لین میں تھی اور کار نےفاسٹ لین سے انتہائی بائیں جانب آتے ہوئے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔پولیس کےمطابق حادثے کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کرکے کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گيا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو ٹکر ماری جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔شہر میں رواں برس اب تک ٹریفک حادثات میں اب تک 220 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر