مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 غیر ملکی سیاح ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مصری سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں 39 دیگر افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب مصر میں روسی سفارت خانے نے دعویٰ کیا ہے کہ آبدوز میں موجود تمام مسافر روسی شہری تھے۔ سفارت خانے کے مطابق آبدوز میں کل 45 افراد سوار تھے جن میں بچے بھی شامل تھے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ساحل سے تقریباً ایک کلومیٹر دور پیش آیا، حکام حادثے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ غردقہ شہر قاہرہ سے تقریباً 460 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے اور یہ مصر کے اہم سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر