دبئی: عمرہ اور حج ویزے کے نام پر عوام کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)دبئی پولیس نے دھوکہ دہی میں ملوث گروہ کو گرفتار کیا ہے جو سوشل میڈیا پر جعلی عمرہ اور حج ویزے انتہائی کم فیس کے عوض فروخت کر رہا تھا۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ فراڈ گروہ بینک ٹرانسفر کے ذریعے آسان ادائیگی کے جھانسے سے لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔پولیس کے مطابق، یہ گروہ خود کو مجاز ویزا ایجنٹ ظاہر کرتا تھا اور فوری ویزے کا وعدہ کرکے عوام سے رقم بینک اکاؤنٹس میں منتقل کرواتا تھا، رقم وصول کرنے کے بعد متاثرین کے فون نمبرز بلاک کردیے جاتے تھے ۔حکام نے عوام کو آن لائن اشتہارات اور ان کی آفرز سے ہوشیار رہنے کیلئے خبردار کیا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر