سینیئر صحافی اور نمائندہ جیو نیوز مشتاق پراچہ انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اہل خانہ کے مطابق مشتاق پراچہ طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے ، ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔سینیئر صحافی مشتاق پراچہ نوشہرہ پریس کلب کے صدر بھی تھے۔وہ جیو نیوز کے ساتھ 22 سال سے زائد عرصے سے وابستہ تھے۔مشتاق پراچہ کے بیٹے کے مطابق والد کی نمازجنازہ آج دوپہر 3بجے نوشہرہ کلاں میں ادا کی جائے گی۔مشتاق پراچہ کے انتقال پر صحافی برادری کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔مرحوم مشتاق پراچہ کی شعبہ صحافت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر