کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جوہر موڈ کے قریب تیز رفتار سیمنٹ میکسچر کی ٹکر سے 25 سالہ موٹرسائیکل سوار عبدالصبور جاں بحق ہوگیا۔موقع پر موجود مشتعل افراد نے سیمنٹ میکسچر کو آگ لگا دی۔ پولیس نے موقعے سے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔لیاقت آباد 10نمبر پر بھی ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جبکہ کیماڑی ایک نمبر میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔رواں سال میں اب تک مجموعی طور پر مختلف ٹریفکحدثات میں 207 افراد جاں بحق ہوگئے اور 2 ہزار 623 افراد زخمی ہوئے ہیں۔شہر میں ڈمپر کی ٹکر سے 17، ٹریلر سے 22، واٹر ٹینکر سے 12 مسافر، بسوں سے 13 افراد جاں جق ہوچکے ہیں۔ تاہم ٹریفک پولیس حکام اور انتظامیہ کے حادثات کی روک تھام کے دعوؤں کے باجود کوئی کمی نہیں آرہی ہے ۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر