حکومت نے خود چینی کی 159 روپے کلو ایکس مل پرائس پر ہاں کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چینی رمضان سے پہلے اچانک مہنگئی ہونا شروع ہوئی جس پر وزیراعظم کا نوٹس لینے تک ذخیرہ اندوزوں نے اربوں روپے منافع کمایا جب کہ وزیراعظم کے نوٹس لینے پر چینی کے ریٹ 10روپے کلو تک نیچے آگئے۔ادھر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی مل مالکان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب چینی عام صارف کو 164 روپے کلو میں ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ چینی کی قیمتوں کے جائزے کے لیے ایک اور ذیلی کمیٹی قائم کردی گئی ہے، 214 سستے بازاروں میں سستی چینی کی 130 روپے کلو میں دستیاب ہے۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر