بھارت: پولیس اہلکاروں نے حاضر سروس فوجی کرنل اور بیٹے کی درگت بنا دی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالہ میں 13 مارچ کو پارکنگ کے تنازع پر پولیس اہلکاروں نے کرنل پشپندر بھات کو اپنی گاڑی ہٹانے کا کہا جس پر نئی دلی ہیڈ کوارٹر میں تعینات کرنل بھارت نے پولیس اہلکاروں کے لہجے پر اعتراض اٹھایا۔پولیس اہلکاروں نے بھارتی فوج کے حاضر سروس کرنل کو گاڑی سے اتار کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ کپٹروں میں ملبوس بھارتی پولیس اہلکار کرنل بھارت کو گاڑی سے نیچے اتار کر لاتیں اور تھپڑ مارتے ہیں، پولیس اہلکاروں نے بھارتی فوج کے افسر کے بیٹے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع پر 12 پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر