امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حملے میں جاں بحق افراد میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں۔امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ اتوار کو یمنی حوثیوں کے 11 ڈرون مار گرائے گئے اور حوثیوں کی جانب سے فائرکیا گیا ایک میزائل یمن کے قریب سمندر میں گرا۔امریکی عہدیدار نے کہا کہ میزائل امریکا کے لیے بڑاخطرہ ثابت نہیں ہوا، حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی مال برداربحری جہازوں کو نشانہ بنا نے کا اعلان کر رکھا ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اوریمنی حوثیوں سے ایک دوسرے پرحملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر