بلامعاوضہ قبل از سکول تعلیم، چین کا مستقبل کا تحفہ

بیجنگ(شِنہوا) اگر چھوٹے بچوں والے چینی والدین سے ان کے لئے اہم ترین حالیہ خبر سے متعلق پوچھا جائے تو ان کا ممکنہ جواب ہوگا ’’بلامعاوضہ پری اسکول پالیسی ‘‘۔
مقننہ کے حالیہ سالانہ اجلاس میں قومی قانون سازوں کی منظور کردہ حکومتی کارکردگی رپورٹ 2025 میں پہلی مرتبہ ’’بلامعاوضہ پری اسکول تعلیم کے مرحلہ وار فروغ‘‘ کا وعدہ شامل ہے ۔ یہ گزشتہ پالیسی کا وعدہ پورا کرنے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔
چین میں گزشتہ برس منظور کردہ پہلا پری اسکول تعلیمی قانون رواں سال جون سے لاگو ہو گا۔ اس قانون میں مقامی سطح پر مناسب حالات رکھنے والے مقامات کے لئے بلامعاوضہ پری اسکول تعلیم کی فراہمی لازم قرار دی گئی ہے تاکہ خاندانوں پر مالی دباؤ میں کمی کی جاسکے۔
اس کوشش کو آگے بڑھانے کے لئے وزیر تعلیم ہوائی جن پھنگ نے حال ہی میں ابتدائی پالیسیوں کا خاکہ پیش کیا ہے جن میں بچوں کے لئے کنڈرگارٹن تک رسائی اور استطاعت کے اعتبار سے ہم آہنگی پیدا کرنے کے علاوہ اساتذہ کی تربیت کو منظم کرنا شامل ہے۔
ہوائی نے کہا کہ اہل کنڈرگارٹنز کو 2 سے 3 برس کی عمر کے بچوں کے لئے بچوں کی نگہداشت کی خدمات فراہم کرنے کی ترغیب دی جائے گی تاکہ بچے کی پیدائش، پرورش اور تعلیم کو بہتر انداز سے مربوط کیا جا سکے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر