لاہور ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد نے گولی مارکر خود کشی کرلی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس کے مطابق جسٹس جواد حسن کے نائب قاصد حسنین نے سحری کے بعد پولیس اہلکار سے رائفل لی اور خود کو کمرے میں بند کرکے گولی مارلی۔پولیس کے مطابق حسنین جسٹس جواد حسن کے ساتھ 12سال سے کام کررہا تھا، حسنین کمالیہ کا رہائشی تھا اور اس کا ایک بیٹا ڈیڑھ سال پہلے جاں بحق ہو گیا تھا جب کہ دو بچے معذور ہیں، وہ اسی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔جسٹس جواد حسن راولپنڈی بینچ میں تعینات ہیں، واقعے کے وقت وہ گھر میں موجود نہیں تھے اور اطلاع ملنے پر راولپنڈی سے لاہور پہنچے۔دوسری جانب پولیس نے نائب قاصد کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر