‘پیپلز پارٹی کے جتنے لوگ یہاں ہیں وہ سب فارم 47 والے ہیں’، ناصر شاہ کی دوران خطاب زبان پھسل گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ٹندوجام میں خطاب کے دوران ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ فارم 45 اور فارم 47 کی بہت باتیں ہوتی ہیں، الحمداللہ پیپلز پارٹی کے جتنے لوگ یہاں بیٹھے ہیں وہ سب فارم 47 والے ہیں۔تقریب کے دوران صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ناصر حسین شاہ کی غلطی کی خوب صورتی کے ساتھ وضاحت بھی کردی ۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ جس طرح ناصر حسین شاہ نےکہا کہ ہم فارم 47 والے نہیں ہم فارم 45 والے ہیں۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر