پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں: کامران مرتضیٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے کہا کہ انتخابات کا آڈٹ پورے ملک میں کرانا چاہیے، جب 2024 کے انتخابات کا وقت آیا تو یہ کہا گیا کہ مولانا کو محدود رکھا جائے اور ہم تک یہ بات پہنچا دی گئی، جو انتظام تھا اُس میں مولانا فضل الرحمان فِٹ نہیں ہورہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا میں انتخابات کا آڈٹ کرانے کی تجویز دی تھی جو انہوں نے پہلے مانی اور پھر مسترد کردی۔کامران مرتضیٰ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہماری جماعت کے اختلافات باقی ہیں، ہم نے 12 فروری کو پی ٹی آئی کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا تھا مگر ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا جب کہ پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر