ساحر حسن ڈارک ویب کے ذریعے منشیات منگواکر اسے فروخت کرتا تھا: ذرائع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایس آئی یو ذرائع کے مطابق ساحر حسن ڈارک ویب کے ذریعے باذل اور یحییٰ نامی افراد سے منیشات منگواکر اسے فروخت کرتا تھا، ساحر حسن باذل کو اسنیپ چیٹ کے ذریعے منشیات کا آرڈر کرتا اور اس کی ادائیگی کے لیے والد کے منیجرکا بینک اکاؤنٹ استعمال کرتا تھا۔باذل ساحر حسن کو منشیات 2 نجی کوریئر کمپپنیز کے ذریعے ارسال کرتا تھا، اس سلسلے میں ساحر کو موصول ہونے والے پارسلز کے ریکارڈ بھی حاصل کر لیے گئے ہیں۔ایس آئی یو ذرائع نے بتایا ہےکہ ساحر حسن جس اکاؤنٹ میں باذل کو منیشات کے پیسے بھجواتا تھا وہ کسی اور کے نام پر ہے، منیشات کیس کی تحقیقات میں اور بھی بہت سے بڑے نام سامنے آنے کی تواقع ظاہر کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ ساحر حسن نے متعدد کمرشلز میں ماڈلنگ ،ٹی وی ڈراموں میں ادکاری کرچکا ہے جبکہ ماڈل اور اداکاری کے ساتھ فری لانس کام بھی کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر