امریکا کی نئے ٹیرف کی دھمکی، عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔اس کے علاوہ کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 3 ہزار روپے ہوگئی۔ملک میں 10گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ59 ہزار 773 روپے ہوگیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق سرمایہ کاروں نے تجارتی جنگ اور مہنگائی کے خدشات کے پیش نظر سونے پر نظریں جما لی ہیں، سونے کی طلب میں اضافے کے باعث ریٹ بڑھ گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر