وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ تشریف لائے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمان کی تیمارداری کی اور ان کی صحت کیلئے دعا بھی کی۔مولانا فضل الرحمان نے وزیرِ اعظم کی آمد اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ اس ملاقات میں وفاقی وزرا احسن اقبال اور عطاءاللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھے۔



  تازہ ترین   
چینی صدر سے دوبارہ ملاقات، تجارتی معاہدے، آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہئے: ٹرمپ
سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی
لبنان، اسرائیل براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور واشنگٹن میں شروع
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر