اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں بنکرز کی تعداد 250 سے زیادہ ہے جہاں اب تک 30 سے زائد بنکرز گرائے جاچکے ہیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں فریقین امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے جرگہ کررہے ہیں جب کہ غذائی اشیاء اور دیگرسامان کی 453 گاڑیاں کرم پہنچائی جا چکی ہیں۔
ضلع کرم میں بنکرز گرانے کا کام جاری، حکام نے 30 سے زائد بنکرز گرادیے



