کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ذرائع کے مطابق دن اور رات جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا آنا جانا جاری ہے،کتے ائیرپورٹ کے مرکزی گیٹ پرگاڑیوں میں بیٹھے افراد پربھی حملے کرنے لگے ہیں۔جنرل ایوی ایشن ایریا میں بھی کتوں پر قابو پانے میں کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ ناکام ہے۔ائیرپورٹ پر آوارہ کتے مسافروں پر حملہ کرکے نقصان پہنچاسکتے ہیں، آوارہ کتوں کی ائیرپورٹ پرموجودگی انسانوں اور طیاروں کے لیے خطرناک ہے۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ سےآوارہ کتوں کی روک تھام کے لیے تعاون جاری ہے، صوبائی قانون آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا جس سے تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔



  تازہ ترین   
چینی صدر سے دوبارہ ملاقات، تجارتی معاہدے، آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہئے: ٹرمپ
سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی
لبنان، اسرائیل براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور واشنگٹن میں شروع
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر