کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک پاکستان وفا نبھائےگا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھنبھر آزاد کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھنےکی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی کشمیرکاز سے وابستگی غیر متزلزل ہے، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھرپور اخلاقی اور سفارتی مدد جاری رکھےگا۔وزیراعظم نےکہا کہ معاشی چیلنجز کم ہو رہے ہیں، معیشت میں بہتری آرہی ہے، ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہا ہے، قرضہ کم ہورہا ہے، اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزیدکم ہونےکی توقع ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے، آج پاکستان خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے، ملکی ترقی کے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدےکو پورا کریں گے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام ضرور واپس لےگا۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر