چین میں زراعت کے شعبے میں جدید تربیت پر جانیوالے طلبہ کا خرچہ حکومت اٹھائے گی: وزیراعظم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم کی زیر صدارت چین جانے والے طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے کہا کہ بہت جلد طلبا و طالبات کا پہلا بیج زراعت کے شعبے میں جدید تربیت کیلئے چین روانہ ہوگا جس کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔اس کے علاوہ وزیراعظم نے زرعی شعبے کی تربیت کیلئے بھیجے جانے والے طلب علموں کے انتخاب میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کی۔انہوں نے مزید کہا کہ چین جانے والے ان طلبا و طالبات میں 10 فیصد خصوصی کوٹہ بلوچستان کے طالب علموں کیلئے مختص کیا گیا ہے، چین کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے پاکستانی طلب علموں کو چین میں زراعت کی جدید تربیت کا موقع دیا۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر