اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 439 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 541 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 708 ڈالر فی اونس ہے۔
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا



