پاکستان کپاس کی پیداوار میں چوتھے سے ساتویں نمبر پر چلاگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)فیڈریشن ہاؤس کراچی میں کاٹن بحالی کے معاملے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کاٹن جننرز کا کہنا تھا کہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے پائیدار پالیسی دی جائے۔ چیئرمین پاکستان کاٹن جننرز کا کہنا تھا کہ کپاس کو ترجیح نہیں دی جارہی، درآمدات پر انحصار ہے، جننگ لیول تک ٹیکسوں کو ختم کیا جائے۔سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں کا کہنا تھا کہ حکومت کپاس کی فصل بحالی کی پالیسی دے، کپاس کی پیداوار 14 ملین سے 5 ملین بیلز پر آگئی ہے،کاٹن درآمد کرنے پر زیرو ڈیوٹی اور زیرو سیلز ٹیکس ہے جب کہ مقامی سطح پرکپاس پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ہے۔اقب فیاض مگوں کا کہنا تھا کہ میں ابھی بنگلادیش کا دورہ کر کے آیا ہوں، انہیں کپاس کی 10 ملین بیلزکی ضرورت ہے، بنگلادیش ہم سے کاٹن خریدنا چاہتا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر