نارتھ کراچی میں 11 روز سے لاپتا بچے صارم کی لاش مل گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق 11 روز قبل لاپتا ہونے والے 7 سالہ بچے صارم کی تلاش کا سلسلہ جاری تھا، بچے کی لاش بلڈنگ کے انڈر گراؤنڈ ٹینک سے ملی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل نے مزید بتایا کہ معلوم ہوتا ہے واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا ہے۔واضح رہے کہ اس واقعے کے بعد بچے کے والدین کو 5 لاکھ روپے تاوان کا میسج موصول ہوا تھا۔اس کے علاوہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی بچے کے گھر جا کر والدین سے ملاقات کی تھی اور بچے کی بازیابی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی تھی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر