کراچی میں جنوری کے 15 دن میں ٹریفک حادثات میں 32 افراد جان سےگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ریسکیو حکام کے مطابق جنوری کے 15 دن میں اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 32 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثات واٹرٹینکر، ڈمپر،کوچز،کار اور موٹرسائیکلوں کے ٹکرانے کے باعث ہوئے۔تازہ ترین حادثہ شارع فیصل بلوچ کالونی کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوا۔گزشتہ رات لیاقت آباد نمر 4 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوا، ڈرائیور واٹر ٹینکر سمیت فرار ہوگیا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر