پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکے نے لڑکی کی زبردستی شادی کی جھوٹی اطلاع پولیس کو کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس ترجمان کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا کے نوجوان نے پولیس کو اطلاع دی کہ لڑکی کی زبردستی شادی کرائی جارہی پولیس ترجمان نے بتایا کہ نوجوان اپنی اسی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا اور کزن کی شادی کسی اورجگہ ہونے پر نوجوان نے پولیس کو جھوٹی اطلاع ترجمان پولیس کے مطابق کزن سے شادی پر نوجوان نے 15 پر کال ملادی جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر