ہمارا ٹیکس نظام کاروبار چلنے نہیں دے رہا مگر آئی ایم ایف سے کیے وعدے نبھانے ہونگے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معاشی ترقی کے سفرکا آغاز ہوچکا ہے، اب ہم نے گروتھ کی طرف بڑھنا ہے، آئیں بیٹھیں اور بتائیں کس طرح گروتھ کو بوم اینڈ بسٹ سے بچائیں، چیزیں ہیٹ اپ ہوں تو انہیں مینج کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ ٹیکس سلیبس کا نظام کاروبار اور سرمایہ کاری کو چلنے نہیں دے رہا مگر پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں ہے، جو وعدے آئی ایم ایف سے کیے ہیں وہ نبھانے ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بینکوں سے سرمایہ چاہیے، آج شرح سود 13 فیصد پر آگئی ہے اور چاہتا ہوں یہ اور کم ہوکر 6 پر آجائے، برآمدات پر مبنی گروتھ بڑھانی ہے، اس کے لیے تجاویز دیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس قدرتی وسائل ہیں، ہمیں یہاں انڈسٹری لگانے کے لیے کام کرنا ہے تاکہ لوگوں کو نوکریاں ملیں، اس کے لیے بھی مجھے آپ لوگوں سے تجاویز چاہئیں۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر