حکومت سندھ کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سینیئر وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔اجلاس فیصلہ کیاگیا کہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے اور ان کا غیر مجاز استعمال پر مقدمہ درج ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ کمیٹی اجلاس میں متروکہ سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ کمیٹی اجلاس میں ممبران کی اخراجات میں کمی یقینی بنانے پر اپنی سفارشات پیش کیں اور بتایاکہ گاڑیوں کی الاٹمنٹ اور ریگولیٹ کرنے کیلئے عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شفاف بنانے اور فنڈز منصوبوں کیلئے مختص کیے جائیں گے۔ اس موقع پر شرجیل میمن کا کہناتھاکہ سرکاری گاڑیوں کے غیرضروری استعمال اور پی اوایل کے بڑھتےاخراجات کم کیےجائیں، بے کار گاڑیوں کی نیلامی مکمل طور پر شفاف بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر