اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند گزشتہ سیشن میں ڈالر 278 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 6 پیسے مہنگا ای کیپ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 14 پیسے اضافے سے 280 روپے ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ



