کراچی: شاہ فیصل کالونی میں 6 سالہ بچہ کھلےگٹر میں گرکر جاں بحق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ریسکیو حکام کے مطابق بچےکےکھلےگٹر میں گرنےکا واقعہ شاہ فیصل کالونی 2 نمبر میں پیش آیا۔گٹر میں تیز بہاؤ کی وجہ سے لاش بہہ کرکورنگی پل کے نیچے نالے تک پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق بچےکی لاش جائے وقوعہ سے تقریباً 2 کلو میٹر دور سے ملی ہے۔ایمبولینس سروس کے عملے نے 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بچےکی لاش گٹر سے نکالی۔ ایمبولینس سروس کا عملہ سیفٹی کٹ اور آکسیجن ماسک کے بغیر گٹر میں اترا۔6 سالہ عباد محمود آباد سے ماموں کی شادی میں شاہ فیصل کالونی کے شادی ہال میں آیا تھا، باہر نکلا تو کھلےگٹر میں گرگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق سال 2024 میں کراچی میں 19 بچے گٹر اور نالوں میں گر کر جاں بحق ہوئے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر