اسٹاک ایکسچینچ میں کاروبار کا مثبت دن، ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 18 ہزار 367 پوائنٹس بنائی۔حصص بازار میں آج 1.03 ارب شیئرز کے سودے 46.5 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 637 ارب روپے ہے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر