نوشہرہ: کارخانے میں مشین نصب کرتے ہوئے غیر ملکی انجینئر حادثے کا شکار ہوکر چل بسا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ڈی ایس پی زاہد عالم خان کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ میں غیرملکی انجینئر مشین نصب کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوا تھا، غیر ملکی انجینئرکو قاضی حسین احمداسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پیش آئے حادثے کے حوالے سے ڈی پی او اظہر خان کا کہنا ہے کہ غیرملکی انجینئر کی ہلاکت کی تفصیلی رپورٹ سفارت خانے، وزارت داخلہ، وفاقی حکومت اور تمام متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر