6 ماہ کے ٹیکس محصولات میں 386 ارب روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جبکہ مشیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ دسمبر کے لیے ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 1328 ارب روپے رہی، ماہانہ ہدف کا 97 فیصد حاصل کر لیا، انہوں نے بتایا کہ دسمبر میں ٹیکس وصولی کیس بھی ایک ماہ میں سب سے زیادہ رہی۔آئی ایم ایف نے دسمبر 2024 کے اختتام تک 6009 بلین روپے کا ہدف دیا تھا اور ایف بی آر نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران 5623 ارب روپے کا خالص مجموعہ حاصل کیا۔ ایف بی آر نے ایڈوانس کلیکشن کے ذریعے کتنی وصولی کی ہے اس کا ابھی تعین کرنا باقی ہے کیونکہ ایسے اندازے لگائے گئے تھے کہ ایف بی آر کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 400 ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 272 ارب روپے کے ریفنڈز کی ادائیگی کی، بینکوں کے ساتھ معاہدے کے بعد، ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دوران اپنے منافع پر 44 فیصد کی شرح مقرر کرنے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے کے بعد ان کے منافع پر 72 ارب روپے اکٹھے کیے ہیں۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر