اسرائیلی فوج نے غزہ میں یرغمالی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں یرغمالی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کے حماس حملے میں فوجی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کی غزہ منتقل کر دی تھی،خیال رہے کہ غزہ میں قید یرغمالیوں میں سے 42کی ہلاکت ہو چکی ہے۔ جبکہ ان میں سے نو ہلاک شدگان اسرائیلی فوجی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اب تک غزہ میں 37626فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔ جبکہ سینکڑوں کو غزہ جنگ کے دوران غزہ سے اٹھا لیا گیا ہے یا لاپتہ کر دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر